الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کسی حصہ مسجد کو ذریعہ آمدنی بنانا

سوال

جو لوگ مسجد کے اوپر نہاتے ہیں اور نیچے کرایہ کی دوکانیں ہیں تو یہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

مسجد بالائی منزل کو قرار دینا اور تحتانی حصہ میں دکانیں بنالینا کہ اوپر نماز ہوتی رہے نیچے خرید و فروخت بازاری کام ہوتا رہے، احترام مسجد کے خلاف ہے اوپر نیچے سب جگہ مسجد ہی ہوئی چاہئے کسی حصہ مسجد کو آمدنی کا ذریعہ بنالینا درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو