مسجد میں گلگلے اور شیرنی آئے اس کا مستحق کون ہے؟
سوال
مسجد میں گلگلے یا شیرینی تقسیم ہونے کو آتی ہے، لہذا اس کو کون کون سے لوگ کھا سکتے ہیں؟
جواب
اگر صدقہ بتا کر یہ چیزیں دی جائیں تو انکے مستحق غرباء ہیں اور اگر مؤذن وغیرہ کے لئے دی جائیں، تو موذن وغیرہ مستحق ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔