الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ٹاؤن ایریا کمیٹی سے سستی قیمت پر ٹین کی چادریں خرید کر مسجد میں استعمال کرنا

سوال

قصبہ میں ٹاؤن ایریا کمیٹی ہے اس میں چار مسلمان ممبر اور چھ دیگر ہیں، چیرمین نے پرانی ٹین کی استعمال شدہ چادریں ہندوؤں کو بطور دان دینی چاہیں ان کی تعداد ۳۱ ر ہے، اور قیمت تقریباً بارہ سو روپے ہے، ان چادروں کو ایک مسلم سوسائٹی دان میں نہ لیکر صرف ایک سو روپے میں خرید کر ڈالنا چاہتے ہیں، شرعی حکم سے مطلع فرمائیں؟

جواب

جب ٹاؤن ایریا کمیٹی با اختیار ہے وہ مفت بھی دینے کی مجاز ہے، تو اس سے خرید کر بھی ان چادروں کا مسجد میں استعمال کرنا درست ہے اگرچہ قیمت کم لگائی گئی ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو