مسجد کی بجلی کا تارکسی کے مکان پر
سوال
اگر مسجد میں بجلی لگانے سے تارکسی دوسرے شخص کے مکان کے اوپر کو آجائے اور صاحب مکان موجود نہ ہو آنے پر وہ ناراض ہو تو بجلی لگوانے والے خود اس کو الٹا بر اسخت بات کہیں تو کیسا ہے؟
جواب
اگر اس کے مکان پر تار آنے سے نقصان ہے تو اس کو وہاں سے ہٹا کر ایسا طریقہ اختیار کیا جائے، کہ اس کو نقصان نہ پہنچے ورنہ وہیں رہنے دیا جائے، ذرا ذرا سی بات پر نزاع کرنا اور اشتعال کی بات کہنا برا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔