سامان مسجد کا فروخت کرنا
سوال
ایک مسجد تعمیر ہو چکی ہے اس کا زائد اور بیکار سامان مثلاً کچھ لکڑیاں وغیرہ رکھی ہوئی ہیں تو اس کو سب لوگوں کی رائے سے فروخت کر کے مسجد میں کے مصارف میں روپیہ صرف کر سکتے ہیں یا نہیں مہربانی فرما کر جواب مع حوالہ جات کتب تحریر فرمائیں؟
جواب
درست ہے۔ (کذافی البحر)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔