مسجد کے کنویں کا جنگلہ فروخت کر کے مسجد کا کواڑ بنوانا
سوال
احقر کے محلہ کی مسجد میں تعمیر لگی ہوئی ہے محلہ بہت غریب ہے اس وقت باہر کے دروازہ کیلئے کواڑوں کا مسئلہ ہے، دریافت طلب یہ ہے کہ مسجد ہذا میں ایک لوہے کا جنگلہ ہے جو کہ کوئیں پر ڈھکا رہتا ہے، لیکن اب کنواں بند ہو جانے کی وجہ سے بیکار پڑا ہے اگر اسے فروخت کر کے کواڑ بنوا لئے جائیں تو شرعاً کوئی قباحت تو نہیں ہے؟
جواب
اس میں قباحت نہیں اجازت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔