الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کا کوئی لوٹا اپنے لئے خاص کرنا

سوال

زید مسجد کا ایک لوٹا اپنے لئے مخصوص کر لیتا ہے، دوسرا کوئی استعمال کرتا ہے تو ناراض ہوتا ہے، اور اس کو نا پاک سمجھتا ہے، شرعاً کیا حکم ہے؟

جواب

زید کا یہ طریقہ غلط ہے، اگر اس کو وہم ہے کہ دوسرے کے استعمال سے لوٹا ناپاک ہو جاتا ہے تو اس وہم کو چھوڑ دے، اگر نہ چھوڑ سکے تو اپنا لوٹا خرید کر علیحدہ رکھے، اور نماز کے وقت لے آیا کرے تاکہ دوسرے کو اسکے استعمال کرنے کی نوبت ہی نہ آئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو