ویران ہو جانے کے بعد مسجد کا حکم
سوال
کسی جگہ کوئی مسجد تھی بعض مصلحت کی بنا پر اس مسجد کو وہاں سے ہٹا کر دوسری جگہ بنوادی گئی، تو کیا مسجد اول کی زمین وقف کے حکم میں ہمیشہ رہے گی یا اس کی بیع وفروخت جائز ہوگی مفصل تحریر فرمائیں؟
جواب
اگر وہ با قاعده شرعی مسجد ہے تو وہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے وقف ہے اس کی زمین کو فروخت کرنا یا عاریت پر دینا نا جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔