الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کا سامان ذاتی مصرف میں لانا

سوال

جب آدمی مکان تعمیر کر رہا تھا، اول سے آخر تک مسجد کے حوض کے اندر سے پانی استعمال کیا مسجد کا سامان بھی استعمال کیا مثلاً ڈیگ فاوڈا، لکڑے وغیرہ تو کیا اس طریقہ سے ہر آدمی مسجد کے سامان کو استعمال کر سکتا ہے؟ شریعت میں کیا حکم ہے؟

جواب

مسجد کے سامان کو اسطرح استعمال کرنا درست نہیں ناحق ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو