دیوار پشت اور درمیان محراب کا حکم
سوال
محراب کا حکم کراہیت قیام امام تنہا مسجد کی پشت ہی کی دیوار میں ہے یا درمیانی دیوار کا بھی؟
جواب
درمیان دیوار کے در میں کھڑا ہونا بھی ایسا ہی ہے جیسا کہ جدار پشت کی محراب میں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔