مسجد کی آمدنی سے تعلیم دینا
سوال
مسجد کی آمدنی سے قرآن شریف کی تعلیم دینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اگر وہ مدرسہ اس مسجد کے تابع ہے یعنی بانی نے مسجد بنائی اور اس کے تابع ہی مدرسہ بنایا اور ہدایت کی کہ یہ مدرسہ مسجد کے تابع رہے گا، اور مسجد کی آمدنی سے مدرسہ چلایا جائے گا، تو شرعاً یہ درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔