الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد صغیر اور کبیر

سوال

خواجہ کی جامع مسجد میں ایک صف میں تقریباً پچاس آدمی نماز پڑھ سکتے ہیں، اور پوری مسجد میں تقریباً چھ سو سات سو آدمی آ سکتے ہیں، تو یہ مسجد کبیر کا حکم رکھتی ہے یا مسجد صغیر کا، اور مسجد صغیر اور مسجد کبیر کی کیا تعریف ہے؟ اور ان دونوں مساجد کے متعلق نمازیوں کے لئے کیا کیا احکامات ہیں؟ مولوی صاحب مذکور اس مسجد کو مسجد کبیر کہتے ہیں، اور دیگر علماء کرام اس کو مسجد صغیر کہتے ہیں؟

جواب

جو مسجد چالیس گز (شرعی) لمبی اور اتنی ہی چوڑی ہو وہ مسجد کبیر ہے، جو اس سے چھوٹی ہو وہ مسجد صغیر ہے۔ (کذا فی رد المحتار)۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو