مسجد کے کسی حصہ کو اپنے ذاتی مفاد کے لئے مخصوص کر لینا
سوال
مسجد کے کسی حصہ سے اپنا ذاتی فائدہ حاصل کرنا جائز ہے، یا نہیں؟ اس کے صحن یا اسکی چھت وغیرہ پر پودے وغیرہ لگا کر اس کا پھل استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب
مسجد کے کسی حصہ کو اپنے ذاتی فائدہ کے لئے مخصوص کر لینا جائز نہیں ہے، حتی کہ نماز کے لئے بھی اپنی جگہ مخصوص کرنے کا حق نہیں کہ وہاں کسی کو کھڑا ہونے اور نماز پڑھنے سے روکے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔