الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسلمان کی بنائی مسجد کو مسجد ضرار کہنا

سوال

مسلمانوں کی تیار کردہ مسجد کو مسجد ضرار کہنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر مسجد قدیم کو نقصان پہنچانے کے لئے عداوت کی وجہ سے دوسری مسجد بنائی جائے تو اس سے ثواب نہیں ملے گا، ایسا کرنا شرعا قبیح ہے، لیکن اگر شرعی طور پر وقف کر کے مسجد بنادی گئی تو اس کو آباد کرنا ضروری ہے، اس کو مسجد ضرار کہہ کر منہدم کرنا جائز نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو