الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شراب کی آمدنی سے مسجد میں چندہ

سوال

ہمیں برطانیہ کے ایک شہر ریڈ ممبرا میں ایک عمارت خریدنا ہے تا کہ ہماری مذہبی ضروریات (مسجد، بچوں کی تعلیم کے لئے کمرے، مسجد کمیٹی کا دفتر اور چند کمرے جو مسجد کا خرچہ پورا کرنے کے لئے کرایہ پر دیئے جائیں گے) اس بلڈنگ سے پوری کی جائیں، اس کے حصول کے لئے چند مسائل درپیش ہیں، جواب سے نوازیں؟ (الف) زید شراب کا کاروبار کرتا ہے، اور اس عمارت کے لئے چندہ بھی دیتا ہے کیا یہ جائز ہے؟ سوال: (ب)

جواب

(الف) شراب کی آمدنی سے مسجد کے لئے چندہ قبول نہ کیا جائے، اگر جائز آمدنی سے مثلاً قرض لے کر دے تو درست ہے۔ (ب) یہ درست ہے۔ (ج) حلال چیزوں کی آمدنی سے دیدے تو درست ہے، اگر مخلوط آمدنی سے دے اور حلال غالب ہو تب بھی درست ہے۔ (و) جواب (ج) سے اسکا جواب ظاہر ہے (ہ)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو