مسجد کا چراغ کب تک جلے اور فرش کب تک بچھے
سوال
مسجد میں تیل جو جمع رہتا ہے، اس کا کسی چراغ میں جلانے کا کیا حکم ہے، اور کتنی دیر تک حکم ہے یا کہ حجرہ اور پیر صاحب کے راستہ میں آنے جانے کی سہولت کے لئے، چراغ جلانے درست ہیں اور تمام رات جلتے رہتے ہیں، اور مسجد کے فرش و فروش عام لوگوں کی مجلس جمانے کیلئے بچھانے درست ہیں یا نہیں؟
جواب
جب تک عامہ لوگ نماز پڑھتے ہوں مسجد میں چراغ جلایا جائے، وضو خانہ اور غسل خانہ وغیرہ اور راستہ میں بھی حسب ضرورت چراغ جلایا جا سکتا ہے مسجد کے فرش نماز و جماعت کے لئے بچھانا درست ہے، اگر فرش ہر وقت بچھا رہتا ہو اور پیر صاحب اور ان کے مریدین مجلس جما کر اس پر بیٹھ جائیں تو مضائقہ نہیں، اگر نماز کے بعد فرش کو لپیٹ کر رکھ دیا جاتا ہے تو پھر ایسے وقت میں مجلس جما کر بیٹھنے کیلئے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔