الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سرکاری ٹنکی سے مسجد میں پانی لینا

سوال

مسجد کے پاس باہر پانی کی ایک ٹنکی لگی ہوئی ہے جو میونسپلٹی کی طرف سے رفاہ عام کے لئے ہے، اگر مسجد کیلئے استعمال کرنا چاہیں کہ اس نل کے ذریعہ پائب یا بالٹی یا کسی بھی صورت سے مسجد میں ذخیرہ کر لیں، تو جائز ہے یا نہیں؟ بینوا وتو جروا.

جواب

اگر ایسا کرنا خلاف قانون نہ ہو، بلکہ میونسپلٹی کی طرف سے اجازت ہو تو جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو