الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں بچوں کو تعلیم دینا

سوال

(۱) کیا مسجد اور مسجد کی چھت کو مدرسہ کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں جس میں مقامی چھوٹے چھوٹے بچے اور بچیاں دینیات، یسرنا القرآن اور ناظرہ، قرآن مجید وغیرہ کی تعلیم حاصل کرتے ہیں، آیا یہ طریقہ تعلیم فی المسجد درست ہے یا نہیں؟

جواب

(۱) مسجد کا احترام لازم ہے، اکثر بچے اور بچیاں صغیر السن ہوں کہ ناپا کی کی تمیز نہ رکھتے ہوں یا شور وشغب کرتے ہوں، یا استاذ مار پیٹ کر کے احترام مسجد کو ختم کر دیتے ہوں تو ایسی حالت میں ان کو وہاں تعلیم دینے کی اجازت نہیں، سوال سے یہی صورت ظاہر ہوتی ہے ” الاشباہ والنظائر اور اسکی شرح حموی میں احکام المساجد کے عنوان سے ایسے مسائل کو تفصیل سے بیان کیا ہے، مسجد کی چھت پر چڑھنے کو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو