الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک مسجد کا سامان دوسری مسجد میں لگانا

سوال

اگر کوئی مسجد بوسیدہ ہوگئی ہو، اس کے نمازی بھی نہ رہے ہوں، اور یہ بھی خطرہ ہے کہ عوام الناس اس جگہ کو گندگی سے ملوث کر دیں گے اگر مسجد کی دیواریں وغیرہ ختم کر دی جائیں تو ایسی صورت میں مسجد کے سامان کو فروخت کر کے دوسری مسجد میں لگانا یا اس سے دوسری جگہ مسجد بنانا کیسا ہے؟

جواب

اگر وہاں مسلم آبادی نہیں رہی اور مسجد کے تحفظ کی کوئی صورت نہیں نہ قفل کار آمد ہے نہ چہار دیواری، تو خطرہ مذکورہ کے پیش نظر اس کا سامان دوسری مسجد میں منتقل کر دیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو