مسجد کے نیچے دوکانیں
سوال
ایک مسجد تعمیر ہورہی ہے اس کے نیچے دوکانیں اور اوپر مسجد بنا سکتے ہیں یا نہیں؟ اس کا کیا مطلب ہوگا کہ تحت الثریٰ سے فوق الثریا تک مسجد ہے؟
جواب
اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ سب حق اللہ رہے، حق العبد اس سے منقطع ہو جائے، کوئی دعویٰ ملک نہ کر سکے مسجد کے آس پاس گردا گرد دوکانیں بنوادی جائیں، ایسا نہیں چاہئے کہ نیچے کی سب منزل دوکانیں ہوں اور صرف اوپر کی منزل مسجد ہو اوپر نماز ہوتی رہے اور نیچے مسلم و غیر مسلم پاک نا پاک، حلال و حرام تجارت وغیرہ کرتے رہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔