پرانی مسجد کا سامان اپنی بلڈنگ میں لگا سکتے ہیں یا نہیں
سوال
پرانی مسجد کا پورا سامان دینی مدرسہ کی بلڈنگ کی تعمیر میں لگا سکتے ہیں یا جماعت کی آمدنی کے لئے بلڈنگ کی تعمیر میں لگا سکتے ہیں؟
جواب
مسجد سے خرید کر لگا سکتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔