الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کا کنواں نل، ڈول، رسی استعمال کرنا

سوال

اگر مسجد میں کنواں یا نل لگا ہوا ہو تو اس کنویں سے پانی فقط وضو برائے نماز نمازی ہی کام میں لا سکتے ہیں، یا دیگر آدمی محلہ کے باشندے خرچہ ضروری میں کام لا سکتے ہیں؟

جواب

ایسے کنویں کا پانی علاوہ نماز کے دوسرے کام میں بھی لانا درست ہے۔ لیکن احتیاط ضروری ہے یعنی وہ کنواں اگر مسجد کے فرش پر ہے تو اسکا خیال رکھنا چاہئے کہ مسجد کا فرش نجاست سے ملوث نہ ہو، نیز مسجد کے ڈول، رسی کا استعمال درست نہیں، ہاں اگر ڈول، رسی، دینے والے نے عام اجازت دی ہو تو درست ہے، اور مسجد کے نل کو اتنا زیادہ اور زور سے استعمال نہ کیا جائے کہ جلد خراب ہو جائے اور اگر مسجد…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو