مدارس — وقف
- مہتمم یا امام مجلس شوری کے مشوروں کا پابند ہے یا نہیں
- کثرت رائے کا فیصلہ شریعت کی نظر میں
- تحریر سہارنپور: / ہر دو سوال پیش کر کے شرعی فتویٰ چاہتا ہوں۔ / دنیا کا حال / مدارس کا نظام کیسا ہونا چاہئے؟
- مدرسہ اور مسجد کیلئے کمیٹی بنانا اور اس کیلئے فیس مقرر کرنا وغیرہ
- بے دین لوگوں کو ورکنگ کمیٹی کا ممبر بنانا
- مدرسہ میں پیسہ بلا احتیاط خرچ ہوتا ہو تو ایک کمیٹی بنالی جائے
- ادارہ کو مخالف گروپ کی تباہی سے بچانے کیلئے کیا صورت اختیار کی جائے؟
- وقت ضرورت خرچ نہ کرنا بھی خیانت ہے
- غبن کے اتہام پر حساب دینا
- منتظمین کا تعلیم کے بجائے عمارت، بیل وغیرہ پر دھیان دینا
- مہتم مدرسہ اور ملازمین کو بلا وجہ معزول کرنا
- ناظم مدرسہ کا ماتحت مدرسین سے باز پرس کرنا
- دینی مکاتب کی مخالفت کرنا
- ایک مدرسہ کے مقابلہ میں دوسرا مدرسہ
- عربی مدرسہ کی مخالفت کرنا اور خیانت کرنا
- ایک مدرسہ کے متعلق نزاع
- منیجر نے دینی مدرسہ بند کر دیا اس کا حکم
- دینی مکتب و مدرسہ کو ذاتی ملک سمجھنا
- دینی مدارس کی مثال صحابہ اور تابعین کے دور میں
- مدرسہ تعلیم الدین میں دنیوی تعلیم کا غلبہ
- مہتم طلبہ کا وکیل ہے یا معطی کا
- مہتمم مدرسہ طلبہ کا وکیل ہے یا معطی کا؟
- مدرسہ کا مہتم کس کا وکیل ہے؟ اور مدرسہ کا چندہ کیا وقف ہے؟
- ملازم نے مہتمم سے سفر برائے چندہ کی اجازت لی اور ٹکٹ بنوا لیا پھر مہتمم نے اجازت کو روک لیا
- مدرسہ سے متعلق ایک وصیت نامہ
- درسگاہ میں گھنٹہ بجنے سے پہلے نشانی رکھ دینا
- مدرسہ کی زمین میں مسجد بنانا
- زمین مدرسہ میں مسجد بنانا
- زمین مدرسہ کو دینے کے بعد واپس لینے کا حق نہیں
- قبل از اصل دستاویز / دینی وقف مدرسہ کو اسلامی اسکول کے لئے دینا
- دینی مدرسہ کیلئے وقف شدہ زمین کی پیداوار اسکول میں دینا
- مدرسہ میں زمین دینے کے بعد اس سے انکار کرنا
- مدرسہ کے زیر تولیت مسجد کی توسیع مدرسہ کی زمین سے
- مدرسہ کیلئے وقف شدہ زمین پر دخل کرنے میں فساد کا اندیشہ ہو
- غاصبانہ قبضہ کر کے اسلامیہ اسکول بنانا
- ایک زمین ایک مدرسہ کو دینے کا ارادہ کرنے سے ملکیت ختم نہیں ہوتی
- اپنی کتاب مدرسہ کے لئے وقف کرنا
- کیا مدرسہ میں گھڑی دینے کی نیت سے اسکا وقف صحیح ہو جائیگا
- زمین دینی مدرسہ کے لئے وقف کی اب اس میں انگریزی اور بنگلہ بھی
- مدرسہ کو دوسری جگہ منتقل کرنا
- مدرسہ کی زمین سے راستہ
- لاوارث زمین میں مدرسہ بنانا
- طلبہ کو مدرسہ کی رقم سے انعام دینا
- مدرسہ میں قرآن کریم وقف ہونے کے بعد اسکو فروخت کرنا
- اساتذہ کا امتحانی کاپیوں کو فروخت کرنا
- ذمہ دار کو مدرسہ کے لئے روپیہ دیا اس نے کھالیا
- مدرسہ کا روپیہ اپنے کام میں خرچ کرنا بطور قرض
- مسجد و مدرسہ کی رقوم بطور قرض ایک دوسرے میں صرف کرنا
- مدرسہ کا روپیہ قرض دینا
- مدرسہ کی رقم قرض لینا
- مدرسہ کے روپیہ سے تجارت
- مدرسہ کی رقم سے تجارت اور عمارت مدرسہ پر مسجد
- امتحان کی کامیابی پر مٹھائی فنڈ سے
- زکوۃ کی رقم سے خرید کردہ غلہ نرخ کم ہونے کے بعد فروخت کیا گیا
- مدرسہ کی ملک میں بلا اجازت تصرف کا کفارہ
- مدرسہ امدادیہ مراد آباد کی چھت پر مسجد شاہی کا پرنالہ
- پولیس کا قیام مدرسہ کے کمرہ میں
- مدرسہ کا مکان کرایہ دار سے خالی کرانا
- ملازم مدرسہ کی اولاد کا مدرسہ کے مکان میں رہنا
- مکان مدرسہ میں ملازم کا بلا کرایہ رہنا
- مدرسہ کے کمرہ میں ملازم کے بچوں کو رکھنا
- مدرسہ موقوفہ کی جگہ بارات کے لئے کرایہ پر دینا
- تعلیم گاہ کو کرایہ پر دینا
- تعلیم کے لئے موقوفہ عمارت میں مہتمم کا قیام یا اس سے کرایہ وصول کرنا
- مصرف بدلنا
- ایک مدرسہ کی رقم دوسرے مدرسہ کے آدمی کو دینا درست نہیں
- ایک مدرسہ کیلئے جمع شدہ روپیہ دوسرے مدرسہ میں خرچ کرنا
- ایک مدرسہ کا روپیہ دوسرے مدرسہ میں خرچ کرنا
- مدرسہ کے لئے دی ہوئی رقم اپنے رکھے ہوئے مدرس کو دینا
- مجلس شوری نے جس کیلئے جو چیز تجویز کر دی ہو وہ اسی کیلئے ہے
- مدرسہ کی آمدنی سے امارت شرعیہ کی امداد
- مدرسہ کی آمدنی ذاتی ضرورت میں خرچ کرنا بطور قرض / موقوفہ کتب کو ایک مدرسہ سے دوسرے مدرسہ میں منتقل کرنا
- تبدیل نیت کا وکیل کو حق نہیں
- خرچ شدہ رقم سے زائد مدرسہ سے وصول کرنا
- سفر بکار مدرسہ میں اپنا ذاتی سامان ضائع ہو جائے تو اسکا بدل
- مسجد مدرسہ کے لئے وقف کی گئی زمین پر تعمیر مسجد سے قبل واقف کا مدرسہ بنانے کی اجازت دینا
- اراضی و مکان کا وقف کرنا مدینہ منورہ کے مدرسہ کیلئے
- طلبہ کی انجمن کا روپیہ دارالعلوم میں دینا
- مدرسہ کا کھانا تبلیغی جماعت کو کھلانا
- مدرسہ کا روپیہ تبلیغ میں خرچ کرنا
- طلبہ کا غلہ تبلیغی جماعت کو کھلانا
- مدرسہ کے ڈھیلوں کا سفر میں استعمال
- شیخ کے مہمانوں کا مدرسہ کے کلوخ استعمال کرنا
- تاجر شراب سے مدرسہ کیلئے چندہ
- مدرسہ کے کرایہ داروں کا پیشہ باجہ بنانا ہے تو اس آمدنی سے اخراجات مدرسہ
- مزار کا پیسہ مسجد اور مدرسہ میں خرچ کرنا
- کبڈی کا مقابلہ شرط کے ساتھ اور اس کا انعام مدرسہ میں
- مدرسہ چلانے کے لئے سنیما اور عرس
- اہل ہنود اور بازاری عورت کی امداد مدرسہ میں
- طوائف کے بنائے ہوئے مکان کو مدرسہ کیلئے کرایہ پر لینا
- مدارس اسلامیہ کے لئے عیسائیوں سے امداد لینا
- غیر مسلم کی امداد دینی مدرسہ میں
- سرکار سے ملحق مدرسہ کا محض دفتری خانہ پری کر کے امداد حاصل کرنا گرانی الاؤنس سے زائد دکھلا کر وصول کرنا
- تعطیل کلاں میں تنخواہ کا استحقاق
- ایام تعطیل کی تنخواہ
- تعطیل کلاں کی تنخواہ کا استحقاق
- مدرسہ کی تعطیل کلاں کی تنخواہ جبکہ تعطیل کے ختم پر دوسری جگہ چلا گیا
- مدرس کو دوسری جگہ ملازمت کر کے پہلے مدرسہ کو ویران کرنا / عارضی مدرس کے لئے تعطیل کلاں کی تنخواہ
- تعطیل کلاں کے بعد استعفیٰ پر تنخواہ کا استحقاق
- بلا نوٹس استعفیٰ سے استحقاق تنخواہ
- فساد کے اندیشہ سے کچھ مدت گھر بھیجے گئے مدرس کو اس زمانہ کی تنخواہ
- رخصت بیماری میں روحانی بیماری کا توریہ
- بغیر پڑھائے کمرہ کی حاضری پر تنخواہ لینے کا حق ہے یا نہیں؟
- چھٹی کے ایام کی تنخواہ کا قانون
- رخصت اور تعطیل کلاں سے متعلق تنخواہ کا قانون
- مدرس کو ہم نے الگ کیا پھر سر پرست نے رکھ لیا مدت علیحدگی کی تنخواہ کس کو دینی ہے؟
- عرصہ تک ملازمت کرنے کے بعد معذور ہوا تو کیا وہ تنخواہ لینے کا حق دار ہے
- تنخواہ میں اضافہ کا وعدہ
- مدرسی کی تنخواہ کا ناغہ کاٹنا
- مہتمم مدرسہ کی تنخواہ بغیر طے کئے
- مہتمم صاحب کی تنخواہ ماہ رمضان میں دوگنی اور کار مفوضہ انجام نہ دینا
- مدرس کو علیحدہ کرنے پر ایک ماہ کی تنخواہ زائد دینا
- سال بھر پورا ہونے پر ایک ماہ کی تنخواہ زائد دینا اور ہر چھٹی پر تنخواہ وضع کرنا
- بلا تنخواہ مدرسہ کی خدمت کرنا اور تعمیر مدرسہ میں قیام کرنا
- تنخواہ مشاہرہ میں دنوں کا اعتبار ہوگا
- زمانہ بیماری کی تنخواہ
- تنخواہ کے لئے حیلہ تملیک کی صورتیں
- مدرس کو جو کھانا دیا جائے وہ اباحت ہے یا تملیک؟
- کیا دینی معلم کی تنخواہ پرائمری کے معلم سے کم ہونا باعث اہانت ہے؟
- انجمن کا پیسہ معلم کی تنخواہ میں
- قرض میں تنخواہ کو محسوب کرنا
- تبلیغ کے لئے مدرسہ سے تنخواہ
- مدرس کو ڈیڑھ سوروپیہ دے کر دو سو پر دستخط لینا
- عربی مدرسہ کے مدرس کو پنشن دینا
- ملازم کے لئے پنشن کا حکم
- مدرسہ میں جعلی رجسٹر کی کارروائی
- پراویڈنٹ فنڈ دینی مدرسہ میں
- اجرت پر ملک کا تحقق کب ہوتا ہے؟ اور ملازمین کے فنڈ پر ہدایہ کی عبارت سے اشکال
- کمیشن پر سفیر رکھنا
- کمیشن پر مدرسہ کے لئے سفیر مقرر کرنا
- کمیشن پر چندہ
- کمیشن پر چندہ کرنا
- کمیشن پر چندہ وصول کرنا سفیر کا زکوۃ اور دیگر صدقات کو مخلوط کرنا
- سفراء مدارس کا خرچہ کہاں سے دیا جائے؟ کمیشن پر چندہ
- مدرسہ کے سفیر کا دھوکہ دینا
- سفیر کا خود تملیک کرنا
- مدرس کا قبل التملیک خرچ کرنا
- سفیر کی غلطی پر جرمانہ
- سفیر کو سبکدوش کر دینا
- سفیر اور منتظم کے درمیان اختلاف ہو تو ایک کو حکم بنالیا جائے
- مکتب میں پیسہ دینے سے ثواب زیادہ ہے یا حج بدل سے؟
- اپنا پیسہ وارث کو دے یا مدرسہ میں؟
- بیوی کا ارادہ تھا کہ اپنے کڑے مدرسہ میں دیدے اس کا انتقال ہو گیا شوہر کیا کرے؟
- مدرسہ قدیم کی امداد بند کر کے مدرسہ جدید کی امداد کرنا
- ہائی اسکول میں چندہ دینا
- عورتوں کا بلا اجازت شوہر مدرسے کے جلسہ میں چندہ دینا
- نابالغ کا مدرسہ کے چندہ میں پیسے دینا
- صغیر وکبیر کے مخلوط مال سے چندہ
- ادائے حقوق ملازمین میں کوتاہی کرنے والے رئیس کی دینی ادارہ میں امداد
- مدرسہ کے طلباء وطالبات کی امداد اور ان کو محبوب وغیرہ الفاظ بولنا
- مدرسہ کے نام پر چندہ کرنا اور مدرسہ میں نہ دینا
- چندہ کا روپیہ جلسۂ انعامی میں خرچ کرنا
- چندہ مدرسہ سے دوکانیں بنانا
- مدرسہ کے کاغذات، مہریں، رسیدیں لیکر چندہ کیا اس کا حکم
- مستحق طلباء کی آمد کی امید پر چندہ لینا
- خیراتی مدرسہ میں مالدار کے بچوں کی تعلیم
- چندہ سے خوشحال بچوں کی تعلیم
- جعلی رسید سے جمع کردہ چندہ کا مصرف
- چندہ کر کے مدرسہ تعمیر کرنا اور اس کو اپنا مکان کہنا بہشتی زیور کے بعض مسائل کو صحیح نہ جاننا
- گورنمنٹ کی امداد کا روپیہ تنخواہ مدرسین میں
- دینی مدرسہ میں سرکاری امداد کے اثرات
- رسمی رقموں کی وصولی اور خرچ
- مدرسین کی پنشن کا علم چندہ دہندگان کو ہونا چاہئے
- چندہ کے لئے معطی پر اصرار، تدریس کے ساتھ تجارت
- مدرسہ کی رسید پر زکوۃ،فطرہ،قربانی کی کھالیں وصول کرنا
- بازار میں چندہ کے لئے جانا جہاں بے پردہ عورتیں ہوں
- نئی مسجد میں جمعہ اور جمعہ کی تعطیل کو اتوار سے بدلنا
- یوم عاشوراء کی تعطیل مدارس میں
- یوم عاشورہ کی تعطیل
- خلفائے اربعہ کے ایام ولادت کی تعطیل
- مدرسہ میں اذان و جماعت
- مدرسین کیلئے مسجد کی جماعت سے پہلے نماز پڑھنے کا فیصلہ
- سفیر مدرسہ کے ورثاء کو بطور امداد کچھ رقم دینا
- مہتم اگر زکوۃ صحیح مصرف میں خرچ نہ کرے تو کیا ملازم اپنے طور پر صرف کر سکتا ہے؟
- علماء دین سے میل ملازم کی طرح کام لینا
- نابالغ شاگرد سے خدمت لینا
- چھوٹے بچوں سے خدمت لینا
- شاگرد سے احتلام کے کپڑے دھلوانا
- خدمت دین کا طریقہ
- ادارہ میں ملازمت کے لئے جھوٹی سند دینا
- عربی پڑھ کر سرکاری مدرسہ میں ملازمت
- جماعت چھوٹنے پر طلباء پر طعن کرنا
- طلباء کا بازاروں میں پھرنا
- مدرسہ کے مدرس کو نوکر کہنا
- مدرسہ کا قرض ادا کرنے پر جنت میں جانے کا وعدہ
- مدرسہ کے وقت میں چائے وغیرہ
- پانی کے نل کی درستگی کے لئے دوسروں سے پیسہ لینا
- مدرسہ ہے یا چوپال
- نماز اور جنازہ کی تعلیم بصورت مکالمہ
- چک بندی میں قبرستان اور مدرسہ کیلئے زمین رشوت دیکر چھڑانا
- مدرسہ کے پڑوسی کی دیوار میں نزاع
- جو طالب علم اپنا سامان چھوڑ کر مدرسہ سے چلا جائے اس سامان پر اہل مدرسہ کا قبضہ
- امام ومدرس کی بد چلنی کا علم ہوتے ہوئے لوگوں کو واقف نہ کرنا
- جو شخص علماء حق کو برا کہے اس کو معلم بنانا
- پاس ہونے پر طلبہ کا مدرس کو رقم دینا
- مہتمم کا اساتذہ وطلباء کے خطوط بلا اجازت پڑھنا
- کیا دستار بندی ضروری ہے؟
- مدرسین کے لئے خاص کھانا
- اسکولوں میں بچوں کیلئے جو دودھ ملتا ہے اس کا پینا
- تعلیم کی غرض سے بچوں سے نعت پڑھوانا
- دیو بند وجلال آباد کے علماء کا مسلک
زبانیں: English · Русский · العربية · اردو · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা