الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عربی مدرسہ کی مخالفت کرنا اور خیانت کرنا

سوال

جناب مفتی صاحب ہماری پونڈا کے مسلمانوں کی ایک جماعت ہے جو کہ مسجد کا انتظام کرتی ہے اور قوم کی مذہبی ضروریات کی نگرانی کرتی ہے۔ یہ ادارہ پچھلے تیس سال سے قاضی محمد مصطفیٰ کی نگرانی میں کام کر رہا تھا۔ مولا نا ہونے کی وجہ سے ان پر پورا اعتماد تھا اور ان کا عہدہ بغیر جھگڑے کے رہا۔ انہوں نے جماعت کی کبھی میٹنگ طلب نہیں کی اور نہ ہی کبھی حساب داخل کیا۔

جواب

وقف کا انتظام و حساب رکھنا ضروری ہے۔ دیانت دار اور منتظم آدمی وقف کا متولی ہو سکتا ہے اور رہ سکتا ہے جس متولی کے متعلق خیانت ثابت ہو جائے وہ اس قابل ہے کہ اس کو عہدہ تولیت سے الگ کر دیا جائے۔ دینی تعلیم کے لئے مدرسہ ہونا بہت ضروری ہے۔ اس کی مخالفت کرنا ہرگز جائز نہیں۔ مولانا صاحب اپنی روش پر نظر ثانی کریں اور جو شکایات ان سے ہیں ان کی اصلاح کرلیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو