الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جماعت چھوٹنے پر طلباء پر طعن کرنا

سوال

مدرسہ میں مدرسین طلباء اور کچھ چھوٹے بچے جو ابھی بالغ بھی نہیں ہوئے۔ اگر کبھی کسی وجہ سے نماز با جماعت سے رہ جائیں تو ان کی جماعت چھوٹ جانے پر ان کو طعن کرنا ان الفاظ کے ساتھ کہ یہ نائب رسول ہیں، یہ مہمان رسول ہیں، یہی مہمان رسول ہیں۔ ایسے جملے استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب

طعن وطنز نہ کیا جائے نہ مدرسین پر نہ طلباء پر نہ کسی اور پر، یہ بہت بری بات ہے، اس کا ثمرہ بھگتنا پڑتا ہے، البتہ نصیحت و خیر خواہی کے طور پر ترغیب دی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو