الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مدرسہ میں قرآن کریم وقف ہونے کے بعد اسکو فروخت کرنا

سوال

مردہ کے ایصال ثواب کے لئے بعض لوگ مدرسہ میں قرآن شریف وقف کرتے ہیں، مدرسہ والے اس کو فروخت کر کے قیمت کو مدرسہ کے کام میں لگاتے ہیں، تو کیا یہ فعل جائز ہے یا نہیں؟

جواب

وقف ہونے کے بعد اس کو فروخت کرنا جائز نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو