الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

یوم عاشوراء کی تعطیل مدارس میں

سوال

۱۰/۹ ارمحرم کو اس اطراف کے مدارس میں اکثر بہتیرے چھوٹے لڑکے پڑھنے نہیں آتے اور بڑے لڑکے عربی خواں طلبہ میں سے بھی بعض طلبہ پڑھنے سے گریز کرتے ہیں اور بعض طوعاً و کرہاً شریک درس ہوتے ہیں۔ پس اس صورت میں ان تاریخوں میں تعطیل کرنا کیسا ہے؟ زید کہتا ہے کہ ان دنوں میں روزہ مسنون و مستحب ہے۔ پس ان دنوں میں روزہ رکھا جائے اور اسی کے ضمن میں تعطیل کر دی جائے جیسا کہ رمضان میں تعطیل ہوتی ہے۔

جواب

دس محرم کو روزہ کی فضیلت حدیث شریف سے ثابت ہے۔ اور بھی متعدد خصوصیات اس دن کی وارد ہوئی ہیں لیکن اس دن میں تعطیل کرنا اور کاروبار یا مدارس کو بند رکھنا روافض کا شعار ہے جس سے اجتناب لازم ہے مَنْ تَشُبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمُ اور من كثر سواد قوم فهو منهم الحديث شيخ عبد الحق محدث دہلوی نے ما ثبت بالسنہ میں اس تاریخ کی خصوصیات اور بدعات کو جمع فرمایا ہے اور بتایا ہے کہ فلاں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو