الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زمین مدرسہ کو دینے کے بعد واپس لینے کا حق نہیں

سوال

ایک قطعہ زمین کو مالکان زمین نے مدرسہ بدر الاسلام کو منتقل کیا اور دستاویز مستقل رجسٹری کرایا۔ دستاویز کی اصل عبارت یہ ہے: ہم کو شیخ عبد المجید ولد حاجی حافظ شیخ محمد صاحب مرحوم ساکن قصبہ شاہ گنج پر گنہ انگلی ڈاکٹر شاہ گنج جون پور جو کہ ہم مقر قطعہ احاطہ موقوعہ کوڑیا شاہ گنج پر گنہ انگلی کے مالک مستقل ہیں جن پر ہم بنفا و جميع حقوق مالکانہ قابض دخیل ہیں علاوہ ہم مقر کے کوئی دوسرا شریک و سہیم جائداد مفصلہ میں نہیں ہے۔ اور ہم مقر حصر طور پر اس کے کریں گے۔

جواب

یہ احاطہ دوام کے لئے مدرسہ بدرالاسلام کو دیا گیا ہے جیسا کہ (الف نمبر) میں تصریح ہے اس پر تا قیام مدرسہ مدرسہ کی ملکیت رہے گی جیسا کہ (الف نمبر) میں مذکور ہے۔ اس کے واپس لینے کا نہ معطی کو حق ہے نہ معطی کے ورثہ کو حق ہے جیسا کہ (ج)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو