الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مجلس شوری نے جس کیلئے جو چیز تجویز کر دی ہو وہ اسی کیلئے ہے

سوال

مدرسین کا اس مال سے تنخواہ لینا کیسا ہے جو زکوۃ، صدقہ، امداد میں مخلوط ہو، اور بلا تملیک ہو۔ اگر شوری نے کوئی شئی کسی ایک کے لئے عملہ میں سے منتخب کر دی تو کیا دوسرا آدمی اسی عملہ کا اس سے چیزیں لے سکتا ہے ضرورت کے پیش نظر۔

جواب

زکوۃ وصدقہ سے تنخواہ لینا درست نہیں ہے۔ شوری نے جس کیلئے جو شئی تجویز کر دی بغیر شوری کی اجازت کے کسی دوسرے کو اس کے لینے کا حق نہیں۔ ضرورت ہو تو شوری سے کہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو