سفیر کا خود تملیک کرنا
سوال
ایک سفیر نے چندہ کیا۔ کیا اس کی تملیک خود کر سکتا ہے؟ جبکہ وہ خود بھی کچھ جائداد کا مالک ہے لیکن نقد اس کے پاس کچھ نہیں ہے۔
جواب
لوگوں نے سفیر کو اس لئے چندہ نہیں دیا کہ وہ خود مالک بن بیٹھے بلکہ اس لئے دیا ہے کہ طلبہ پر کھانے کپڑے میں خرچ کیا جائے اس لئے اس کا خود مالک بننا درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔