الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خرچ شدہ رقم سے زائد مدرسہ سے وصول کرنا

سوال

ہمارے یہاں ایک مدرسہ ہے۔ مدرسہ کا کوئی کام کیا اور دس روپئے خرچ ہوئے اور مدرسہ میں ساڑھے بارہ روپے لکھواتے ہیں تو کیا اس طرح پر مدرسہ کے روپئے لینا جائز ہے؟

جواب

یہ جھوٹ اور فریب ہے جس کا نا جائز ہونا بالکل واضح ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو