مدرسہ کے ڈھیلوں کا سفر میں استعمال
سوال
اپنے مدرسہ کے استنجے کے ڈھیلے ہر طالب علم سفر میں استعمال کر سکتے ہیں اگر متولی اجازت دے تو وہ شرعاً اجازت سمجھی جاوئے گی یا نہیں۔
جواب
یہ ڈھیلے مدرسہ میں استعمال کرنے کے لئے ہیں سفر میں لے جانے کے لئے نہیں، متولی کی اجازت کے متعلق اول تحقیق کیجئے خود متولی کو اجازت دینے کی بھی اجازت ہے یا نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔