الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ناظم مدرسہ کا ماتحت مدرسین سے باز پرس کرنا

سوال

مدرسہ کے ناظم صاحب کا اپنے ماتحت مدرسین کے لئے حکم یہ ہے وہ سیاست میں حصہ نہ لیں۔ تو اگر کوئی مدرس یا صدر مدرس اس کے خلاف کرے اور سیاست میں حصہ لے تو ناظم صاحب کو باز پرس کا حق ہوگا یا نہیں؟

جواب

ایسی صورت میں ناظم صاحب کو باز پرس کرنے کا حق حاصل ہے کہ اس نے خلاف عہد کیوں کیا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو