الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مہتم مدرسہ اور ملازمین کو بلا وجہ معزول کرنا

سوال

ایک پرانے مدرسہ میں نئی کمیٹی کے برسر اقتدار آتے ہی پہلی میٹنگ میں مدرسہ میں تقریباً تیس برس پرانے انتہائی صادق امانت دار دیانت دار مہتم کو کسی خامی وغلطی بتائے وثابت کئے بغیر معزول کر دیا گیا نئی کمیٹی کی ماتحتی میں پرانے مدرسین حسب سابق کام کرتے رہے۔ معمول کے مطابق ششماہی سالانہ امتحانات ہوئے امتحانات کے بعد حسب معمول مدرسہ میں تعطیل ہو گئی کہ اچانک ۱۵/۴ رمضان المبارک کو مدرسہ کے لئے نئے مہتمم کی طرف سے پرانے تمام مدرسین کو جن کی تعداد نو ہے مدرسہ سے معطل کا نوٹس مل جاتا ہے معطل کا نوٹس ملتے وقت رمضان سمیت…

جواب

جبکہ ناظم اور مدرسین صحیح طریقہ پر حسب ضوابط مدرسہ پابندی سے کام کر رہے ہوں تو بلا وجہ ان کو معزول یا معطل کرنے کا حق نہیں نہ تنخواہ روکنے کا حق ہے۔ هكذا يفهم ممافی رد المختار ص ۳۸۶ تحت مطلب لا يصح عزل صاحب وظيفة بلا جنحة پوری بات جب معلوم ہو کہ فریق ثانی کا بیان بھی سامنے آئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو