الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بے دین لوگوں کو ورکنگ کمیٹی کا ممبر بنانا

سوال

کسی ادارہ کی ورکنگ کمیٹی میں ایسے افراد کا رکھنا جو علماء پر تنقید کرتے ہوں کیسا ہے؟ ایسے افراد جن کی وضع قطع خلاف شرع ہو، صلوۃ وصوم کے پابند نہ ہوں، ان کو مجلسِ شوری میں رکھنا کیسا ہے؟

جواب

دینی ادارہ کا ذمہ دار ایسے لوگوں کو بنایا جائے جو خود بھی دیندار ہوں اور دین کا جذبہ رکھتے ہوں با سلیقہ ہوں ورنہ نظام صحیح نہیں رہے گا۔ اور اہل علم کی جو تحقیر ہوگی اس کا سبب بڑی حد تک وہی لوگ ہوں گے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو