امتحان کی کامیابی پر مٹھائی فنڈ سے
سوال
دینیات کے امتحان میں بچوں اور حاضرین کو شیرینی تقسیم کرنے میں اسکول کے فنڈ سے خرچ کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
فنڈ میں جمع کرنے والے اگر اس تصرف سے راضی ہیں تو جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔