الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تنخواہ میں اضافہ کا وعدہ

سوال

ایک مدرسہ کے عملہ ملازمین نے بسلسلہ اضافہ تنخواہ مدرسہ کے مہتم کو درخواست دی۔ مہتمم نے سر پرست مدرسہ کی خدمت میں اس درخواست کو پیش کر دیا۔ سرپرست مدرسه اپنی مشغولیات کی وجہ سے چند ماہ غور نہ فرما سکے۔ ملازمین مدرسہ تھوڑے تھوڑے وقفہ کے بعد درخواست دیتے رہے۔ مہتمم مدرسہ نے ملازمین مدرسہ سے وعدہ کر لیا کہ جو بھی اضافہ ہوگا وہ گذشتہ ماہ محرم الحرام سے ہوگا۔ سرپرست مدرسہ نے موجودہ ماہ سے اضافہ فرمایا اور تحریر فرمایا کہ اسی ماہ سے اضافہ ہوگا۔

جواب

اگر سر پرست مدرسہ ہی نے یکم محرم سے تنخواہ کے اضافہ کا وعدہ کیا تھا لیکن ان کو یاد نہیں رہا، وعدہ پورا کرنے کا موقع نہیں ملا۔ نیز مصلحت مدرسہ کا تقاضا ہے کہ یکم محرم سے اضافہ کر دیا جائے ورنہ بد زبانی و بدگمانی کا دروازہ کھلے گا اور بھی کوئی نا مناسب صورت پیش آسکتی ہے مثلاً خدانخواستہ مدرسین بغاوت کر دیں، اپنا کام چھوڑ دیں یا طلباء کے اندر غلط قسم کے جذبات پیدا کرنے کی کوشش…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو