شاگرد سے احتلام کے کپڑے دھلوانا
سوال
اگر کوئی استاذ اپنے شاگردوں سے احتلام کے کپڑے دھلواتا ہے تو وہ کپڑے شاگردوں کے لئے دھونا جائز ہے یا نہیں؟ جبکہ عام لوگوں نے اس کو چند بار تنبیہ کی۔
جواب
یہ طریقہ نامناسب ہے، شرم وحیا کے بھی خلاف ہے، بچوں پر بھی اسکے برے اثرات پڑیں گے۔ جو حصہ نجس ہو ا سکو خود دھولے، ایسی خدمت لینے سے بہت احتیاط چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔