الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زمین دینی مدرسہ کے لئے وقف کی اب اس میں انگریزی اور بنگلہ بھی

سوال

زید نے کسی مدرسہ میں پچاس سال پہلے زمین وقف کی تھی آج تک مدرسہ کو اس کا فائدہ ملتا رہا پہلے نصاب میں صرف نحو، فارسی، فقہ، منطق تھا اور اب قرآن وحدیث تفسیر تک ترقی ہو چکی ہے، ضرورت کی بناء پر بنگلہ اور انگریزی کا بھی اضافہ کیا گیا ہے، اب واقفوں کا کہنا ہے کہ چونکہ اس میں انگریزی اور بنگلہ آگئی ہے، اس لئے ہمارے نئے مدرسہ میں اس کو دیدیا جائے۔

جواب

وقف کرتے وقت مدرسہ غالباً ابتدائی حالت میں تھا پھر اللہ تعالیٰ نے ترقی دی اور حدیث و تفسیر کی تعلیم بھی شروع ہوگئی، یہ حق تعالیٰ کا انعام ہے اور اس میں واقف کا اخلاص بھی کار فرما ہے، جس طرح منطق اور ادب مقصود بالذات نہیں ہے بلکہ معین اور مددگار کی حیثیت سے بقدر ضرورت تبعاً پڑھاتے ہیں، اسی طرح اگر کچھ بنگلہ اور انگریزی بھی بقد رضرورت تبعاً پڑھائی جائے تو اس کی وجہ سے واقف کو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو