ملازم کے لئے پنشن کا حکم
سوال
پنشن ریٹائر ہونے کے بعد گورنمنٹ سے ملتی ہے وہ ملازم کے لئے جائز ہے یا نہیں اس کا کھانا کیسا ہے؟ (۲) جو پنشن دینی اداروں میں ملا زمان کو دیجاتی ہے تو کیا وہ جائز ہے یا نہیں۔
جواب
(۱) یہ پنشن درست ہے اس کا کھانا بھی درست ہے۔ (۲) یہ پینشن بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔