مدرسہ کا کھانا تبلیغی جماعت کو کھلانا
سوال
ایک مدرسہ میں مہتمم صاحب نے تبلیغی مرکز قائم کر رکھا ہے۔ ہر جمعرات کو جماعتیں آتی ہیں تو انہیں مدرسہ کی طرف سے کھانا کھلایا جاتا ہے۔ مدرسہ کے روپے سے تبلیغی جماعت کو کھانا کھلانا درست ہے یا نہیں؟ جماعت میں غریب امیر سب ہی قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔
جواب
ان مہتمم صاحب کا یہ طریقہ غلط ہے۔ اس کی اصلاح ضروری ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔