الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کثرت رائے کا فیصلہ شریعت کی نظر میں

سوال

دینی مدارس میں اہم امور مثلاً ملازمین کا عزل و نصب، عہدوں کا تقرر، ترقی و تنزل، تعمیرات، آمدنی کے ذرائع، خرید جائداد و غلہ وغیرہ اور ہنگامی حوادث پر غور و خوض اور ان کی انجام دہی کے لئے مجلس شوری کے نام سے چند افراد پر مشتمل ایک کمیٹی ہوتی ہے اس میں فیصلہ کثرت رائے پر ہوتا ہے۔ زید کا کہنا ہے کہ کثرت رائے پر فیصلہ کرنا غیر دینی اور مغربی طریقہ ہے۔ یہ ہمارے دینی اداروں میں انگریزوں سے آیا ہے۔ اس کو خارج کرنا لازم ہے۔

جواب

دینی مدارس کی مجلس شوری میں جو مسائل پیش ہوتے ہیں ان میں تفصیل ہے۔ (۱) ایسے مسائل جن میں نص موجود ہو وہاں عمل کے لئے نص متعین ہے۔ (۲) ایسے مسائل جن میں نص موجود نہیں اور ان میں دو پہلو ہیں جلب منفعت، دفع مضرت۔ وہاں دفع مضرت کی رعایت غالب رہتی ہے۔ (۳) ایسے مسائل جن میں نص موجود نہیں اور دفع مضرت کا ضابطہ بھی رہنما و کارفرما نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو