تحریر سہارنپور: / ہر دو سوال پیش کر کے شرعی فتویٰ چاہتا ہوں۔ / دنیا کا حال / مدارس کا نظام کیسا ہونا چاہئے؟
سوال
مدرسہ اسلامیہ کا شرعی نظم و ضبط کیسا ہو؟ اس کا دستور العمل کیسا ہونا چاہئے؟ نیز امام مسجد کو چھٹی مع تنخواہ و بلا تنخواہ کس قدر رہنی چاہئے؟
جواب
دارالعلوم کا نظام چھپا ہوا ہے اس کو منگا کر دیکھ لیں۔ اس کے علاوہ ارباب مدرسہ حدود شرع میں جو معاملہ طے کر لیں درست ہے۔ امام سے بھی معاہدہ ہو جائے حسب صوابدید و مصالح درست ہے۔ اس کا لحاظ کر لیا جائے کہ نہ امام کو تنگی ہو نہ نمازیوں کو نہ مسجد غیر آباد ہوں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔