الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مدرسہ کی رسید پر زکوۃ،فطرہ،قربانی کی کھالیں وصول کرنا

سوال

عام طور سے مدارس عربیہ کے اراکین اور اسا تذہ کرام زکوۃ، صدقات، قربانی کی کھالیں مدرسہ کی رسید دے کر غریب بچوں کے نام پر وصول کر لیا کرتے ہیں۔ آپ ہمیں صرف یہ بتلادیں کہ سب سے پہلے کسی شخص نے کس سن میں کسی مدرسہ کی رسید پر زکوۃ یا فطرہ یا قربانی کی کھالیں وصول کی تھیں؟ یہ طریقہ کس کا ایجاد کردہ ہے؟

جواب

اللہ پاک کا ارشاد ہے واتو الزکواة حضرت نبی اکرم ﷺ کو حکم فرمایا خذ من الله اموالهم صدقة - الآية۔ حضرت نبی اکرم ﷺ نے اپنے عاملین کو زکوۃ وصول کرنے کے لئے بھیجا، وہ لے کر آئے پھر اس کو مستحقین پر خرچ فرمایا۔ آپ کے بعد خلفاء راشدین نے بھی اپنے عاملین کے ذریعہ زکوۃ وصول کیا اور بیت المال میں جمع کر کے مستحقین کو دی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو