یوم عاشورہ کی تعطیل
سوال
یوم عاشوراء کی تعطیل اسلامی مدارس میں کرنی چاہئے کہ نہیں؟ دارالعلوم دیو بند میں چھٹی عشرہ محرم کی چھٹی ہوتی ہے یا نہیں؟
جواب
عاشوراء محرم کی تعطیل دارالعلوم دیو بند میں نہیں ہوتی۔ اسلامی مدارس ومکاتب میں اس کی تعطیل نہ کی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔