الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دیو بند وجلال آباد کے علماء کا مسلک

سوال

دیو بند و جلال آباد میں مسلک کے اعتبار سے کیا فرق ہے؟ یہ دونوں ایک ہی ہیں، یا جدا گانہ جیسے بریلوی وغیرہ؟

جواب

علماء جلال آباد اور علماء دیوبند کے عقائد و مسلک میں کوئی فرق نہیں، یہ سب امام اعظم ابو حنیفہ کے مقلد ہیں، ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں، اور ایک دوسرے کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں، ایک دوسرے کے مدرسہ کی اعانت کرتے ہیں، یہاں کے طلبہ وہاں، اور وہاں کے طلباء یہاں بکثرت پڑھنے کیلئے آتے جاتے رہتے ہیں، بریلوی علماء کا معاملہ اس سے جدا گانہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو