غیر مسلم کی امداد دینی مدرسہ میں
سوال
ایک کافر دین کے مدرسہ میں کچھ کپڑے اناج یا روپیہ کی امداد کرنا چاہتا ہے تا کہ وہ امداد غریب طلبہ و مسکینوں پر خرچ کر دی جائے اس کا لینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اگر ثواب سمجھ کر دیتا ہے اور غالب خیال یہ ہے کہ اہل مدرسہ طلبہ وغیرہ یا دیگر اہل اسلام پر اپنے احسان کا اظہار نہیں کرے گا نہ کسی اور مضرت کا اندیشہ ہے تو لینا جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔