مدرسہ چلانے کے لئے سنیما اور عرس
سوال
اردو اسکول کی مالی حالت کمزور ہے۔ اس لئے خیرات کے نام پر سنیما کا شو چلانا اور قوالی کرنا اور اس سے جو آمدنی ہو اس کو اردو اسکول یا مدرسہ میں لگانا کیسا ہے؟
جواب
مدرسہ چلانے کے لئے سنیما یا اس قسم کی کوئی چیز کرنا اور اس سے رقم حاصل کرنا جائز نہیں ہرگز ہرگز ایسا نہ کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔