مدرسہ کے وقت میں چائے وغیرہ
سوال
مدرسہ کے اوقات میں چائے وغیرہ بنانا اور ناشتہ پانی کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
سبق پڑھا کر طلبہ کا پورا حق ادا کر دینے کے بعد اگر وقت مل جائے تو گنجائش ہے کہ اتفاقیہ کبھی چائے بنالی جائے یا ناشتہ کر لیا جائے۔ طلبہ کو سبق نہ پڑھا کر ان کا پورا حق ادا نہ کر کے وقت بچانا اور اس میں اپنا کام کرنا (چائے ناشتہ وغیرہ) جائز نہیں، یہ خیانت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔