الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مدرسہ کی آمدنی سے امارت شرعیہ کی امداد

سوال

ایک مدرسہ کی آمدنی کی رقم سے دوسرے مدارس یا امارت شرعیہ وغیرہ کا تعاون جائز ہے یا نہیں؟ سوال: مدرسہ کی آمدنی سیکریٹری یا اراکین مدرسہ اپنی نجی ضرورتوں میں صرف کر لیتے ہیں مگر جب ضرورت پڑتی ہے تو دے دیتے ہیں اور مدرسہ کے کام میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں ہوتی۔

جواب

(۲) جو روپیہ مسلمانوں نے چندہ میں دیا ہے یہ روپیہ امانت ہے اپنے ذاتی مصارف میں اس کو خرچ کرنا جائز نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو